بھیرہ کے دبنگ اسسٹنٹ کمشنرمحمد نوید دیرتھ کا تبادلہ بھیرہ کی عوام کو افسردہ کردیا
سرگودہا(عاطف فاروق ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ محمد نوید دیرتھ کا تبادلہ کردیا گیا ، محمد نوید دیرتھ نے بھیرہ میں بہترین خدمات سرنجام دیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ محمد نوید دیراور شمائلہ منظور کو تبدیل کر دیاگیاہے ان کے اعزاز
میں ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کی طرف سے جمخانہ کلب میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنروں کے علاوہ دیگر ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے شاندار محکمانہ خدمات انجام دینے پر اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ محمد نوید دیر اور شمائلہ منظور کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعدازاں انہیں تحائف دے کر جمخانہ کلب سے رخصت کیاگیا۔محمد نوید دیرتھ نے بھیرہ میں یادگار خدمات سرا نجام دیں اور بھیرہ کے لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے تبادلہ سے بھیرہ کے عوام رنجیدہ ہیں ۔ بھیرہ کی عوام نے تبادلہ پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے محمد نوید دیرتھ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

Post Comment