سرگودھا کے دیہی علاقوں میں طبی سہولیات کیلئے خادم اعلیٰ نے ’’زبردست‘‘ تحفہ دیدیا
سرگودہا (عاطف فاروق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج اپنے دورہ لیہ کے موقع پر سرگودہا میں دیہی علاقوں کے عوام کو علاج کی سہولیا ت کی فراہمی کیلئے موبائل ہیلتھ یونٹ (موبائل ہسپتال ) کی چابی ڈپٹی کمشنر سرگودہا لیاقت
علی چٹھہ کو دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیاکہ حکومت دیہی علاقوں میں غریب عوام کو طبی سہولیات ان کی دہلیزپر فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کررہی ہے ۔ یہ موبائل ہسپتال سرگودہا کے عوام کیلئے میری طرف سے تحفہ ہے جو ضلع سرگودہا کے عوام کے علاج معالجہ کی بہتر سہولیات کی فر اہمی کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا۔

Post Comment