Breaking News

مشہور گاڑی وٹز کا نیا ماڈل مارکیٹ میں پیش ۔۔۔بیشمار نئے فیچرز شامل کردئیے گئے



وٹز(Vitz) کا نیا ماڈل مارکیٹ میں پیش ۔۔۔بیشمار نئے فیچرز شامل کردئیے گئے
لاہور ۔۔۔۔۔مشہور کمپنی ٹوئٹا نے اپنی مشہور گاڑی وٹز(Vitz) کا نیا ماڈل مارکیٹ میں پیش کردیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق وٹز کے اس نئے ماڈل کو یارس کے نام کے ساتھ بطور ہائبرڈ کار مارکیٹ میں پیش کیا گیا ہے جبکہ اس ن
ئے ماڈل میں بے شمار تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں ۔ یارس کو ابتدائی طور پر نیلے اور لال رنگ میں پیش کیا گیا ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے جب وٹز کو 1300 سی سی انجن کی بجائے 1500 سی سی انجن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔