Breaking News

دلچسپ و عجیب خبر ۔۔۔۔۔دنیا کا پہلا سیون سٹار دو منزلہ ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان بھرنے کیلئے تیار

]

دلچسپ و عجیب خبر ۔۔۔۔۔دنیا کا پہلا سیون سٹار دو منزلہ ہیلی کاپٹر ہوٹل اڑان بھرنے کیلئے تیار
نیویارک۔۔۔۔۔فضائی سفر میں سیون سٹار ہوٹل کے مزے لینا اب ہوگیا ہے ممکن ۔۔۔۔جی ہاں دنیا کا پہلا سیون سٹار دو منزلہ ہیلی کاپٹر ہوٹل تیار کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔ہیلی کاپٹر ہوٹل میں وہ تمام سہولیات میسر ہیں جو کسی سیون سٹار ہوٹل میں ہوتی ہیں ۔ اس ہیلی کاپٹر میں صرف سیٹ ہی نہیں بلکہ بیڈ اور لگژری سہولیات بھی میسر ہیں ۔ اس ہوٹل ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز 26 جون کو شیڈول ہے اور یہ نیویارک سے لندن کے لئے پرواز بھرے گا ۔ اسی حوالے سے ہیلی کاپٹر کی آزمائشی پروازیں مکمل ہوچکی ہیں ۔