Breaking News

بھلوال: سالم انٹرچینج پر دورانِ تلاشی گاڑی سے 12 کلو سے زائد چرس ، 20 بوتل شراب و ناجائز اسلحہ برآمد

بھلوال: سالم انٹرچینج پر دورانِ تلاشی گاڑی سے 12 کلو سے زائد چرس ، 20 بوتل شراب و ناجائز اسلحہ برآمد
بھلوال۔۔۔۔۔پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائی جاری ۔ ساڑھے بارہ کلو سے زائد چرس، 20بوتلیں شراب و ناجائز اسلحہ برآمدتفصیلات کے مطابق ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سالم انٹرچینج پر سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے سوزوکی مہران نمبرFDU/8556کو روک کرچیک کرنے پر 10کلو سے زائد چرس برآمد کرکے گاڑی میں سوار ملزمان زرمحمد اور حسن شاہ سکنائے پشاور ،تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے محمد عرفان سکنہ ظہور حیات کالونی سے شراب20بوتل، عباس سکنہ چک8شمالی سے پسٹل30بور معہ3گولیاں پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
بھلوال: سالم انٹرچینج پر دورانِ تلاشی گاڑی سے 12 کلو سے زائد چرس ، 20 بوتل شراب و ناجائز اسلحہ برآمد