ریسکیو 1122 کا افتتاح 26 نومبر کو ہوگا، پیر امین الحسنات شاہ اور کمشنر سرگودھا ندیم محبوب شرکت کرینگے
بھلوال۔۔۔۔۔ریسکیو1122کی بلڈنگ کا دوبارہ افتتاح 26نومبر بروز ہفتہ کو ہوگا کمشنر سرگودہا ندیم محبوب اوروفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امورپیر امین الحسنات شاہ ریسکیو1122کا افتتاح کرینگے قبل ازیں 28اکتوبر کو وزیر مملکت برائے مذہبی امور کے چھوٹے بھائی فاروق بہاوالحق شاہ بھی اس عمارت کے سنگ بنیاد کا افتتاح کر چکے ہیں۔