Breaking News

بھلوال میں چہلم کا جلوس 26 نومبر بروز ہفتہ کو نکالا جائے گا



بھلوال میں واقعہ کربلا کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے چہلم کا جلوس 26نومبر بروزہفتہ کو نکالا جائیگا
بھلوال۔۔۔۔۔بھلوال میں واقعہ کربلا کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے چہلم کا جلوس 26نومبر بروزہفتہ کو نکالا جائیگا جس کیلئے انتظامیہ نے سیکورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دیدی ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق چہلم کا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرے گا اس موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات کئے گئے ہیں ۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے جلوس کی نگرانی کریں گے ۔