ووٹر لسٹوں میں درستگی کا عمل شروع‘ الیکشن کمیشن کا 8 فروری سے ووٹرلسٹوں کی تصدیق کا فیصلہ
سرگودہا (عاطف فاروق ڈاٹ کام) ضلعی الیکشن کمشنر باسل اکرم نے بتایاہے کہ ووٹر لسٹوں میں اضافہ شدہ اور حدف شدہ ناموں کے علاوہ مردم شماری کے بلاک کوڈ میں ووٹروں کے اندراج کیلئے خصوصی مہم شروع کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ
الیکشن کمیشن کا عملہ آٹھ فروری تک گھر گھر جاکر ووٹر لسٹوں میں ناموں کی تصدیق کر ے گا ۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے عملہ سے تعاون کریں اور ووٹرلسٹوں میں ا پنے درست کوائف کو اندراج کروائیں تاکہ آئندہ الیکشن کیلئے حتمی ووٹر لسٹیں تیار کی جاسکیں۔

Widget is loading comments...