ڈیرن سیمی نے پاکستان میں فائنل کھیلنے سے منع کرنیوالے لوگوں کے متعلق بتادیا ۔۔۔حیران کردینے والے انکشافات کردئیے
لاہور ۔۔۔۔۔پی ایس ایل فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے بتایا کہ ان کی بیوی اور والدہ نے پاکستان میں فائنل نہ کھیلنے کی ہدایت کی تھی ، تاہم پاکستان میں کھیل کر بہت مزہ آیا اور بہت خوشی بھی ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ دیگر کھلاڑیوں کو بھی کہیں گے کہ پاکستان میں کھیل محفوظ ہیں اس لئے وہ پاکستان میں آکربھی کھیلیں ۔