Breaking News

تھانہ جھال چکیاں سرگودھا پولیس ان ایکشن --- دو کاروائیوں میں 580 بوتل شراب اور ناجائز اسلحہ وغیرہ برآمد



تھانہ جھال چکیاں سرگودھا پولیس ان ایکشن --- دو کاروائیوں میں 580 بوتل شراب اور ناجائز اسلحہ وغیرہ برآمد
سرگودھا ۔۔۔۔۔تھانہ جھال چکیاں پولیس نے دوران ناکہ 580 بوتل شراب برآمد کرلی ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ جھال چکیاں کے اے ایس آئی حسنین شاہ نے مخبر کی اطلاع پر نواب چک کے قریب ناکہ لگاکر فیصل یعقوب سکنہ نور پور سیداں ضلع چکوال سے 580 بوتل شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ جبکہ دوسرے واقعہ میں مذکورہ اے ایس آئی تھانہ جھال چکیاں حسنین شاہ نے کاروائی کرتے ہوئے قیصر عباس سکنہ چک 54 شمالی سے ایک عدد کلاشنکوف ، 12 گولیاں اور ایک عدد موٹر سائیکل برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔