سرگودھا۔۔۔۔۔تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ۔ تفصیل کے مطابق شاہ نکڈر جھامرہ روڈ کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
سرگودھا: تیزرفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق
Reviewed by Unknown
on
12:17 AM
Rating: 5