Breaking News

سرگودھا میں بسنت فروری کے دوسرے ہفتے میں منانے کیلئے تیاریاں شروع



atiffarooq.blogspot.com  Atif Farooq
سرگودھا ۔۔۔۔۔اہل سرگودھا کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ سرگودھا اور اس کے گردونواح میں فروری کے دوسرے ہفتے میں بسنت منانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔ پتنگ بازی اور بسنت منانے کے شوقین حضرات نے اس حوالے سے اپنی تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ شروع کردی ہیں ۔ دوسری طرف پتنگ فروشوں اور ڈور بنانے والوں نے بھی پتنگ اور ڈور بنانے کا کام تیز کردیا ہے ۔