واپڈا نے سرگودھا کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش (بوجہ اپ گریڈیشن)کا نوٹس جاری کردیا
سرگودہا (عاطف فاروق ڈاٹ کام )واپڈا کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق آج چھ دسمبر کو ملت آباد ‘ کینال پارک ‘ کلاپور او رڈی پی ا یس ‘ سات دسمبر کو گنیانوالہ ‘ عید گاہ روڈ ‘ یونیورسٹی روڈ ‘ چک میانہ اور باب حرم ‘ آٹھ دسمبر کو اسلام پورہ ‘ کالج
روڈ‘ طالب والا ‘ گنیانوالہ ‘ باب حرم ‘ انور آباد‘ روزویلی ‘ گیارہ دسمبر کو مسلم بازار ‘ ریلوے روڈ ‘ انور آباد‘ ا حمد والا اور روزویلی جبکہ با رہ دسمبر کو ملت آباد ‘ سٹیلائٹ ٹاؤن ‘ بھاگٹانوالہ اور افتخار اینڈ کو کے علاقوں کی بجلی صبح نوبجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی۔