پھلروان کے شہریوں کے اسموگ دوست اقدامات‘کوڑاکرکٹ کو آگ لگانا معمول بن گیا
پھلروان(عاطف فاروق ڈاٹ کام)پھلروان کے عملہ صفائی اور عوام الناس نے پنجاب میں سموگ کے خلاف جاری مہم کے دوران لگائی جانے والی دفعہ 144کی دھجیاں اڑا دیں جگہ جگہ کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے عملہ صفائی نے آگ لگانا معمول بنا لیا
ہے اس عمل میں عوام بھی برابر کے شریک ہیںیہ فضائی آلودگی جہاں سموک میں اضافہ کا باعث بنتی ہے وہاں سانس کی بیماریوں کا بھی اہم سبب ہے اس سے بچاﺅ کے لیے کون قانون کو نافذالعمل بنائے اور کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے والوں کو کون سمجھائے کہ یہ انسانی جانوں کے لیے کتنا مضر ہے۔