گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھلوال نے برٹش کونسل کا آئی ایس اے ایوارڈ جیت لیا
بھلوال ۔۔۔۔۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھلوال نے بین الاقوامی سطح پر مصر ،بھارت اور بنگلہ دیش کے ساتھ مختلف نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے برٹس کونسل سے تصدیق شدہ انٹرنیشنل
سکول ایوارڈ 2017 ء اپنے نام کرلیا ۔ اس شاندار کامیابی کو پرنسپل مس فرزانہ امین کی قائدانہ صلاحیتوں و جملہ سٹاف و طالبات کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور سیکرٹری پنجاب نے اس شاندار کامیابی پر ہونہار طالبات و اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ بین الاقوامی ایوارڈ دینے کی تقریب عنقریب برٹش کونسل منعقد کرے گا ۔