Breaking News

حکومت پنجاب نے سرگودھا میں میاں محمد نواز شریف کے نام سے نیا کالج بنانے کی منظوری دیدی



punjab government approved new degree college in sargodha
سرگودھا۔۔۔۔۔پنجاب حکومت کی طرف سے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نام سے سرگودھا میں ایک نیا کالج بنانے کی منظوری دیتے ہوئے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کے فنڈز مختص کر دیئے ، یہ کالج نواحی علاقے 84شمالی میں بنایا جائے گا
جس کا نام نواز شریف گرلز ڈگری کالج رکھا گیا ہے ،حکومت نے مختص شدہ فنڈز میں سے ابتدائی طور پر ایک کروڑ روپے بیس لاکھ روپے کے فنڈز جاری کرتے ہوئے پراونشیل بلڈنگز حکام سے فیزبیلٹی رپورٹ طلب کر لی،منصوبہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ہی شروع ہو جائے گا اوراس کی تکمیل کا ہدف تین سال مقرر کیا گیا ہے۔