ایسٹر کے موقع پر بھلوال میں شاندار تقریب‘ وزیر مملکت مذہبی امور پیر امین الحسنات کی خصوصی شرکت‘ 358 گھرانوں میں چیکوں کی تقسیم
بھلوال۔۔۔۔۔ڈاکٹر قدیر ہال بھلوال میں وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے مسیحی برادری میں کو ایسٹر کے موقع پرمسیحی گھرانوں کے3سو58گھرانوں کیلئے لائے گئے چیک پاسٹر شیراز کے حوالے کئے اور ٹی ایم اے میں 4چیک تقسیم کرنے کے بعد چلے گئے اس موقع پر چیئرمین صفدر اقبال، جنرل کونسلر
سہیل مشتاق وڑائچ سمیت دیگر موجود تھے ایسٹر کے اس موقع پر پاسٹر شیراز نے اپنے چرچ کیلئے جگہ کا بھی مطالبہ کیا جس پر سہیل مشتاق ورائچ نے مکمل یقین دہانی کروائی کہ سرکاری جگہ دیکھ کر اس مسلے کا حل بھی نکالتے ہیں اس موقع پر چیرمین صفدر اقبال، سہیل مشتاق وڑائچ دمیت دیگر نے مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی اور چیئرمین کی وساطت ست کرسچن آبادیوں میں ایک کروڑ روپے کی تومیر اتی کام کروانے کا وعدہ بھی کیا۔