Breaking News

سرگودھا : گیس گیزر سے آگ لگنے سے 2 بھائی جھُلس گئے ، ہسپتال منتقل ، ایک کی حالت تشویشناک



سرگودھا ۔۔۔۔۔گیس گیزر سے آگ لگنے سے 2 بھائی جھلس گئے ، ہسپتال منتقل ، ایک کی حالت نازک ۔ تفصیل کے مطابق سرگودھا کے رہائشی علاقے حیدر آباد ٹاﺅن میں گیس گیزر میں آگ لگنے کے باعث 2 بھائی جھلس گئے جنھیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔