صرف 400 روپے میں وادی سون کی سیر‘کھانا بھی مفت: پنجاب ٹورازم نے سرگودھا سے زبردست سروس کا آغاز کردیا
سرگودہا(عاطف فاروق ڈاٹ کام) ڈویژنل انتظامیہ نے پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کا رپو ریشن کے اشتراک سے خوشاب ضلع کی خوبصورت وادی سون کی سیرو سیاحت ، قدرتی جھیلوں ، خو بصورت پہا ڑوں اور قدرتی مناظر سے لطف اٹھا نے اور سیر و ثقافت کیلئے خصوصی شٹل بس سروس شروع کر دی ہے۔ کمشنر سرگودہا
ڈویژن ندیم محبوب نے آج لا ری اڈا پر منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں شٹل سروس کا افتتاح کیا۔ اس مو قع پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھا رٹی فاروق حید ر عزیز کے علا وہ ٹرانسپو رٹ اور تا جران یو نین کے صدر راجہ محمدیعقوب، اڈا انسپکٹر غوث خان سمیت دیگر ٹرا نسپوٹرز اور سیا حو ں کی بڑی تعداد مو جو د تھی۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کمشنرند یم محبو ب نے کہا کہ سرگودہا ڈویژن کی خوش قسمتی ہے کہ یہا ں وادی سون جیسا خوبصورت علا قہ مو جود ہے ۔ حکو مت نے اس خوبصورت علا قے کو سیا حت کے فروغ کیلئے ڈویلپ کیا ہے ۔ پہلے مرحلہ میں کھبیکی جھیل اور کہنٹی جھیل کو ڈویلپ کیا گیا ہے جہا ں پر کینٹین، واش رومز، پینے کے صاف فراہمی کے علا وہ سیا حوں کیلئے ٹرا نسپو رٹ دیگر سہو لتوں کی فرا ہی کو یقینی بنا یا گیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ دوسرے مر حلہ میں اوچھا لی جھیل اور دیگر خوبصورت علا قے کو ڈوپلپ کیا جا رہا ہے۔ کمشنر نے کہا کہ ڈویژنل انتظامیہ نے اس خوبصورت وادی کے حسن تک عام لو گو ں کی رسائی کیلئے خصوصی شٹل بس سروس شروع کی ہے۔ ابتدائی طور پر اتوار کو شٹل سروس کی دو گا ڑیا ں صبح نو بجے لا ری اڈا سے سیا حوں کو لے کر روانہ ہو گی جو وادی سون میں مختلف مقامات کی سیر کر وانے کے بعد شام چھ بجے واپسی کا سفر شروع کر ے گی۔انہو ں نے کہا کہ سیا حوں کے آنے جا نے کا کر ایہ چا رسو روپے رکھا گیا ہے ۔ سیا حوں کو کھا نا بھی فراہم کیا جا ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپو ٹروں سے فٹنس سرٹیفکیٹ کی حامل گاڑیو ں کو حاصل کر نے کے علاوہ ڈرئیو نگ لا ئسنس اور میڈ یکل طور پر مکمل فٹنس ڈرائیو رز حضرات کی خدما ت حا صل کی گئی ہیں۔

کمشنر نے کہا کہ سیا حوں کے بڑھتے ہو ئے شو ق کے پیش نظریہ سروس دوسر ے مر حلہ میں اتواراور جمعہ بعد ازاں روزانہ کی بنیاد پر شروع کر دی جا ئے گی۔سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فاروق حید ر عزیز نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ متوسط اور عا م طبقہ مہنگے کرایو ں اور عدم دستیاب سہو لتوں کی وجہ سے وادی سون کے خوبصورت نظارے دیکھنے سے محروم تھا ۔ اس طبقہ کی بڑی خواہش تھی کی وہ بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اس خوبصورت وادی کی سیر کر سکیں۔ حکو مت نے متوسط طبقہ کی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہو ئے انتہا ئی منا سب کرایہ پر شٹل بس سروس شروع کی ے ۔شٹل بس سروس سیا حو ں کو محفوظ اورآرام دہ سفر مہیا کرے گی۔ بعد ازاں کمشنر ند یم محبوب نے وادی سون شٹل بس سروس کا فیتہ کا ٹ کر با ضابطہ افتتاح کیا ۔ جبکہ پہلے روز سیکرٹری ڈی آرٹی اے اپنی قیا دت میں دو گاڑیو ں پر مشتمل سیا حوں کے قافلہ کو لے کر وادی سو ن کیلئے روانہ ہوئے۔قبل ازیں کمشنر نے جنرل بس سٹینڈ کی تعمیر و مر مت اور تزئین وآرائس کے کا م کا بھی جا ئز ہ لیتے ہو نے تعمیر اتی کا م کے معیا ر اور بس سیٹنڈ کیلئے اقدامات کو قا بل ستا ئش قرار دیا۔