اسسٹنٹ کمشنر بھلوال نے اپنے دفتر میں پودے لگاکر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا
بھلوال ۔۔۔۔۔شجر کاری مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر آفس میں پودے لگا کر اس مہم کا آغا کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھلوال الطاف حسین انصاری، ڈی ایس پی عثمان ملک، انجمن تاجران کے صدرمرزا خالد محمود، بھلوال پریس کلب
کے جنرل سیکرٹری مرزا محمد اسلم بیگ،چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک صفدر اقبال ، چیف آفیسر عبدالرزاق نے پودا لگا کر اس مہم کا آغا کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھلوال الطاف حسین انصاری، ڈی ایس پی عثمان ملک نے کہا درخت لگاو اور ملک کو خوشحال بناو انہوں نے کہا کہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے جس میں محکمہ جنگلات جگہ جگہ فری پودے لگا کر ملک کو خوشحال بنایا جارہاہے انہوں نے کہا کہ درخت کا پودا لگانا سنت نبویٰ ہے اس مہم کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھایا جائے آخر میں ملک کی خوشحالی و ترقی کیلئے دعا بھی کروائی گئی۔