Breaking News

سرگودھا میں ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا : پھول ، گلدستے، دل والے غباے اور ٹیڈی بیئر مہنگے ہوگئے

سرگودھا میں ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا : پھول ، گلدستے، دل والے غباے اور ٹیڈی بیئر مہنگے ہوگئے
سرگودھا ۔۔۔۔۔سرگودھا میں ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے دکانوں پر سرخ پھول ، دل والے غبارے ، ٹافیاں ، چاکلیٹ ، ٹیڈی بیئر اور دیگر اشیاءکی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سرخ رنگ کی ملبوسات کی خریداری میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے بنائے گئے دل والے گلدستے لوگوں میں خصوصی دلچسپی کا مظہر بن رہے ہیں اور پھول فروشوں کو بڑی تعداد میں دل والے گلدستے بنانے کے آرڈرز مل رہے ہیں ۔