سرگودھا : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 25 ستمبر کو
سرگودھا آئیں گے ۔ وہ جامع مسجد فاروق اعظم سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ڈویژنل
ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔ کنونشن جمعیت علمائے اسلام کی سو سالہ
تقریبات کے سلسلے میں منعقد کیا جارہا ہے ۔
مولانا فضل الرحمٰن 25 ستمبر کو سرگودھا آئینگے
Reviewed by Unknown
on
3:43 PM
Rating: 5